اسباقسورۃ الشمس — حصہ ٣کوئز

مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا

  • فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا ﴿١٤﴾
لفظمعنی
فَكَذَّبُوهُتو انہوں نے جھٹلایا اس کو
فَعَقَرُوهَاپھر کاٹ ڈالا اس کو
فَدَمْدَمَتو ہلاکت ڈالی
عَلَيْهِمْان پر
رَبُّهُمان کے رب نے
بِذَنۢبِهِمْان کے گناہوں کی وجہ سے
فَسَوَّىٰهَاپھر برابر کردیا اس کو

سبق کھل رہا ہے...

فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا ﴿١٤﴾

سورۃ الشمس — حصہ ٣