یہ سورت خبردار کرتی ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی دوڑ انسان کو قبر تک غافل رکھتی ہے۔
| لفظ | معنی |
|---|---|
| أَلْهَىٰكُمُ | غافل کئے رکھا تم کو |
| ٱلتَّكَاثُرُ | ایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے |
| حَتَّىٰ | یہاں تک کہ |
| زُرْتُمُ | زیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم |
| ٱلْمَقَابِرَ | مقبروں میں/ قبروں میں |
| كَلَّا | ہرگز نہیں |