اجماعِ مرکب میں مشترک نتیجے کے باوجود اس کی علت پر اختلاف ہو سکتا ہے۔

اجماع کی حجیت، درجات اور اجماعِ مرکب