صبح کے آغاز میں جنابت کا روزے سے غیر متعارض ہونا کس استدلال سے سمجھا جاتا ہے؟
متعلقاتِ نصوص: عبارت، اشارہ، دلالت اور اقتضاء
- غسل کی فرضیت ختم ہونے سے
- روزہ فقط رات کو ہونے سے
- رات کے آخری لمحے تک اجازت کے اشارے سے
- طلاق کے اقتضاء سے
متعلقاتِ نصوص: عبارت، اشارہ، دلالت اور اقتضاء