دو قیاس متعارض ہوں اور کوئی بالاتر فیصلہ کن دلیل نہ ہو تو مجتہد تحری کے ذریعے راجح قیاس اختیار کرتا ہے۔

مجتہد کا فریضہ: دلائل کی ترتیب، تعارض اور تبدلِ اجتہاد