لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
قَاضٍ
فیصلہ کرنے والا؛ قاضی
اسمِ فاعل، ثلاثی مجرد، واحد مذکر
تَزَكَّى
پاکیزگی اختیار کرنا؛ پاک ہونا
فعلِ ماضی، بابِ تفعل
يَبَسٌ
خشک؛ سوکھی زمین
صفت / اسم
دَرَكٌ
پکڑے جانے کا خوف؛ نچلا درجہ
اسم، مذکر
غَفَّارٌ
بہت بخشنے والا
صیغۂ مبالغہ، واحد مذکر