لفظ
معنی
صرفی/نحوی قسم
كَذَّابٌ
بہت بڑا جھوٹا؛ سخت جھٹلانے والا
صیغۂ مبالغہ، واحد مذکر
عُجَابٌ
انتہائی عجیب؛ بہت حیرت انگیز
صفتِ مبالغہ، واحد مذکر
اِخْتِلَاقٌ
من گھڑت بات؛ گھڑ لینا
مصدر، بابِ افتعال
خِزَانَةٌ
خزانہ؛ ذخیرہ گاہ
اسم، مؤنث
اِرْتَقَى
چڑھنا؛ بلند ہونا
فعلِ ماضی، بابِ افتعال