اسباقاہلِ قبلہ، گناہ و ایمان، حقیقتِ ایمان اور مراتبِ مؤمنینکوئز

وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِيمَانِ
حالانکہ اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو۔ (النحل: 106)

وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ
اور ابھی ایمان تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا۔ (الحجرات: 14)

أُولَٰئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَانَ
یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان ثبت فرما دیا۔ (المجادلہ: 22)

ان آیات میں ایمان کو دل سے نسبت دی گئی ہے۔ اس سے ایمان کی اصل یعنی باطنی تصدیق کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ایمان کا محل دل ہے: قرآنی دلیلیں

اہلِ قبلہ، گناہ و ایمان، حقیقتِ ایمان اور مراتبِ مؤمنین