الْخَشْيَةِ وَالتُّقَى
اللہ تعالیٰ کا خوف اور تقویٰ۔
مُخَالَفَةِ الْهَوَى
نفس کی خواہش کی مخالفت۔
انسان کے سامنے دو راستے ہوں: ایک میں اس کی خواہش پوری ہوتی ہو مگر حکمِ الٰہی کی خلاف ورزی ہو، اور دوسرے میں خواہش روک کر اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی جائے، تو تقویٰ کا تقاضا دوسرا راستہ اختیار کرنا ہے۔
مُلَازَمَةِ الْأَوْلَى میں نیکی کے اعلیٰ اور مناسب طریقے پر استقامت شامل ہے۔ یہی چیزیں اعمال اور درجات کے فرق کو واضح کرتی ہیں۔