اسباقاللہ تعالیٰ کی بے مثالی اور قرآنی تمثیل کے اشکالاتکوئز

وَلَا شَيْءَ مِثْلُهُ — اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کی کوئی حقیقی مثل نہیں۔

فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ — اللہ تعالیٰ کے لیے اپنی طرف سے مثالیں گھڑنا درست نہیں۔

مَثَلُ نُورِهِ — اللہ تعالیٰ خود کسی حقیقت کو سمجھانے کے لیے مثال بیان فرما سکتے ہیں؛ اس سے حقیقی مشابہت ثابت نہیں ہوتی۔

دونوں اشکالات کا جواب اسی فرق میں ہے: اپنی طرف سے مثال گھڑنا ممنوع ہے، اور مثال کے ذریعے معنی سمجھانا اللہ تعالیٰ کی بے مثالی کے منافی نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

بے مثالی اور قرآنی تمثیل کا حاصل

اللہ تعالیٰ کی بے مثالی اور قرآنی تمثیل کے اشکالات