اسباقاللہ تعالیٰ کی بے مثالی اور قرآنی تمثیل کے اشکالاتکوئز

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ. (النور: 35)
اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق ہو جس میں چراغ رکھا ہو۔

مِشْكَاة طاق کو کہتے ہیں اور مِصْبَاح چراغ کو۔ یہاں مَثَلُ نُورِهِ کے الفاظ سے نور کی مثال بیان کی گئی۔

اشکال یہ ہے کہ ایک جگہ مثال بیان کرنے کی ممانعت ہے، جبکہ دوسری جگہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے مثال موجود ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

نور کی قرآنی مثال

اللہ تعالیٰ کی بے مثالی اور قرآنی تمثیل کے اشکالات