فَمَا شَاءَ لَهُمْ كَانَ وَمَا لَمْ يَشَأْ لَمْ يَكُنْ
اللہ تعالیٰ بندوں کے لیے جو چاہیں وہ ہو جاتا ہے، اور جو نہ چاہیں وہ نہیں ہوتا۔
وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
اور تم کچھ نہیں چاہ سکتے مگر یہ کہ اللہ چاہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ (التکویر: 29)
اس سے بندوں کے اختیار کی نفی نہیں ہوتی بلکہ اس اختیار کی اصل اللہ تعالیٰ کی عطا ہونا ثابت ہوتا ہے۔