اسباقتقدیر، مشیت، اختیار اور عدلِ الٰہیکوئز

مشیت اور رضا ایک چیز نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو نیکی اور برائی دونوں میں اختیار دیا ہے، لیکن وہ نیکی کو پسند فرماتے ہیں اور کفر و نافرمانی سے راضی نہیں۔

وَلَا يَرْضَى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ
اور وہ اپنے بندوں کے لیے کفر کو پسند نہیں کرتا۔ (الزمر: 7)

کسی گناہ کا اللہ تعالیٰ کی مشیت کے تحت واقع ہونا، اس گناہ سے اللہ تعالیٰ کی رضا کا ثبوت نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مشیت اور رضا میں بنیادی فرق

تقدیر، مشیت، اختیار اور عدلِ الٰہی