اللہ تعالیٰ دیکھتے ہیں لیکن آنکھ کے محتاج نہیں۔
اللہ تعالیٰ سنتے ہیں لیکن کان کے محتاج نہیں۔
اللہ تعالیٰ موجود ہیں لیکن جسم اور اعضاء کے محتاج نہیں۔
اس طرح مخلوق میں پائی جانے والی جسمانی حاجتوں کی نفی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی صفات کا اثبات بھی باقی رہتا ہے۔