دیکھنا: انسان دیکھنے کے لیے آنکھ کا محتاج ہے۔
بولنا: انسان بولنے کے لیے زبان کا محتاج ہے۔
سننا: انسان سننے کے لیے کان کا محتاج ہے۔
موجود ہونا: انسان کا وجود جسم اور اعضاء سے متعلق ہے۔
انسان کی یہ محتاجیاں مخلوق کی خصوصیات ہیں۔ ان کا حکم اللہ تعالیٰ کی ذات پر جاری کرنا درست نہیں۔