حَيٌّ لَا يَمُوتُ، قَيُّومٌ لَا يَنَامُ.
وہ زندہ ہے، اس پر موت نہیں آئے گی؛ وہ قیوم، یعنی نظامِ عالم کو تھامنے والا ہے، اور اس پر نیند طاری نہیں ہوتی۔
حَيٌّ کے ساتھ لَا يَمُوتُ آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی حیات پر کبھی موت طاری نہیں ہوتی۔
قَيُّومٌ کے ساتھ لَا يَنَامُ آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے قیوم ہونے کے ساتھ نیند کی نفی بھی لازم ہے۔