اسباقاللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعثکوئز

خَالِقٌ بِلَا حَاجَةٍ — پیدا کرنا اللہ تعالیٰ کی اپنی کسی ضرورت کی تکمیل نہیں۔
رَازِقٌ بِلَا مُؤْنَةٍ — رزق دینا اللہ تعالیٰ کے لیے مشقت کا کام نہیں۔

مخلوق اللہ تعالیٰ کی محتاج ہے اور اپنے رزق کے حصول میں مشقت اٹھاتی ہے؛ لیکن اللہ تعالیٰ بے نیاز بھی ہیں اور مشقت سے پاک بھی۔

یوں تخلیق اور رزق سے متعلق دونوں عبارتیں اللہ تعالیٰ کی شانِ کامل بیان کرتی ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

تخلیق میں حاجت اور رزق میں مشقت کی نفی

اللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعث