اسباقاللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعثکوئز

مُمِيتٌ بِلَا مَخَافَةٍ، بَاعِثٌ بِلَا مَشَقَّةٍ.
وہ کسی خوف کے بغیر موت دینے والا اور کسی مشقت کے بغیر (قیامت کے دن) اٹھانے والا ہے۔

مُمِيتٌ بِلَا مَخَافَةٍ کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی کو موت دیتے ہوئے اس سے یا اس کے قریبی لوگوں سے کسی نقصان اور انتقام کا خوف نہیں رکھتے۔

خوف کسی عجز کا اظہار ہو سکتا ہے، جبکہ اللہ تعالیٰ قادرِ مطلق ہیں اور عجز سے پاک ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اللہ تعالیٰ بے خوف موت دیتے ہیں

اللہ تعالیٰ کی مشیت، بے نیازی، حیات اور بعث