لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلًا وَلَكِنَّهُ أَخِي وَصَاحِبِي
اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا، لیکن وہ میرے بھائی اور ساتھی ہیں۔ (صحیح مسلم، فضائلِ ابوبکر صدیقؓ)
اس ارشاد میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خصوصی قربت اور فضیلت بھی ظاہر ہے، اور خلیل اور دوست و ساتھی کے تعلق میں امتیاز بھی موجود ہے۔