اسباقاستطاعت، افعالِ عباد، مشیت و قدر اور صفاتِ رضا و غضبکوئز

وَلَمْ يُكَلِّفْهُمُ اللَّهُ تَعَالَى إِلَّا مَا يُطِيقُونَ
اللہ تعالیٰ بندوں کو اسی چیز کا مکلف بناتے ہیں جس کی وہ طاقت رکھتے ہیں۔

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر نہ گناہ سے بچنے کی حرکت و طاقت حاصل ہے اور نہ نیکی قائم رکھنے کی قوت۔

ان الفاظ سے بندے کے اختیار کی نفی نہیں، بلکہ قدرت کے حقیقی سرچشمے کا اقرار مقصود ہے۔ اطاعت کی توفیق اور معصیت سے بچاؤ اللہ تعالیٰ کی مدد سے حاصل ہوتے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

لا حول ولا قوۃ إلا باللہ

استطاعت، افعالِ عباد، مشیت و قدر اور صفاتِ رضا و غضب