اسباقاستطاعت، افعالِ عباد، مشیت و قدر اور صفاتِ رضا و غضبکوئز

إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ
جب انسان مر جاتا ہے تو تین چیزوں کے سوا اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے۔

صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ — ایسا صدقہ جس کا نفع جاری رہے۔
عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ — ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے۔
وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ — نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔ (صحیح مسلم، کتاب الوصیۃ)

ان تینوں میں وفات کے بعد فائدہ جاری رہنے کا پہلو ہے؛ خصوصاً نیک اولاد کی دعا کا نفع صراحتاً بیان ہوا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

موت کے بعد نفع پہنچنے کے تین ذرائع

استطاعت، افعالِ عباد، مشیت و قدر اور صفاتِ رضا و غضب