اسباقاستطاعت، افعالِ عباد، مشیت و قدر اور صفاتِ رضا و غضبکوئز

وَيَمْلِكُ كُلَّ شَيْءٍ وَلَا يَمْلِكُهُ شَيْءٌ
اللہ تعالیٰ ہر چیز کے مالک ہیں اور کوئی چیز ان کی مالک نہیں۔

مخلوق کو جو ملکیت یا اختیار حاصل ہے وہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے ہے۔ بندہ کسی چیز سے فائدہ اٹھائے، کسی کو دے یا اس میں تصرف کرے تو یہ اس کے محدود اختیار کے تحت ہے۔

اللہ تعالیٰ کی حقیقی ملکیت کا تقاضا ہے کہ مخلوق اپنی ذات، طاقت اور ملکیت میں بھی اپنے خالق کی محتاج ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اللہ ہر شے کے مالک ہیں

استطاعت، افعالِ عباد، مشیت و قدر اور صفاتِ رضا و غضب