اسباقاطاعتِ اولی الامر، راہِ اعتدال اور محکمات و متشابہاتکوئز

فِرْقَة اس صورت کو کہتے ہیں کہ جماعت کی بنیاد ہی بدل جائے اور اپنے لیے دین کا الگ راستہ بنایا جائے۔

مثلاً کوئی گروہ صرف قرآن کو ماننے اور سنت کو نہ ماننے کا راستہ اختیار کرے؛ یا قرآن و سنت کا نام لے لیکن صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی جماعت سے تعلق کا اصول چھوڑ دے۔ یہ صرف افراد کی تعداد کا اختلاف نہیں، بلکہ دینی بنیاد اور طریقے کی علیحدگی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

فرقہ: مسلمہ بنیاد سے علیحدہ راستہ

اطاعتِ اولی الامر، راہِ اعتدال اور محکمات و متشابہات