خِلَاف میں اختلاف ایک اکیلے فرد تک محدود نہیں رہتا، بلکہ ایک جماعت کے مقابل دوسری جماعت نئی یا مختلف رائے پیش کرتی ہے۔
مثلاً کسی مسئلے پر 100 افراد ایک رائے رکھتے ہیں اور ان کے بالمقابل دوسرے 100 افراد مختلف رائے اختیار کرتے ہیں۔ یہ صورت شذوذ سے الگ ہے، کیونکہ یہاں ایک فرد کی بجائے دو گروہوں کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔