يَد — قدرت
عَيْن — حفاظت
سَاق — شدت
ان الفاظ کی یہ تاویلات بعض اہلِ علم نے جسمانیت کے غلط فہم سے بچانے کے لیے بیان کی ہیں۔ تاہم ایسے معنی کو یقینی اور قطعی نہیں کہا جاتا؛ ان کے بیان کی حیثیت ظنی اور ممکن کی ہے۔ صفات کے حقیقی معنی اور کیفیت کا کامل علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے۔