كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
زمین پر موجود ہر چیز فنا ہونے والی ہے، اور آپ کے رب کی جلال و اکرام والی ذات باقی رہے گی۔ (الرحمن: 26–27)
اگر جنت اور جہنم فنا نہیں ہوں گی تو اس عمومی بیان کو کیسے سمجھا جائے؟ فنا کے واقع ہونے اور فنا کے ممکن ہونے کا فرق اس اشکال کو سمجھنے کے لیے اہم ہے۔