اسباقجنت و جہنم کی بقا اور خیر و شر کی تقدیرکوئز

كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ لَهُ الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
اس کی ذات کے سوا ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ اسی کا حکم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔ (القصص: 88)

ہر چیز کی فنا کے عمومی بیان کے ساتھ ذاتِ باری تعالیٰ کی بقا کا ذکر ہے۔ اللہ تعالیٰ کی اپنی ذات کی بقا اور جنت و جہنم کو اس کے باقی رکھنے میں یکساں حیثیت نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

کُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ

جنت و جہنم کی بقا اور خیر و شر کی تقدیر