اسباقجنت و جہنم کی بقا اور خیر و شر کی تقدیرکوئز

فنا بالفعل: کسی چیز کا حقیقت میں ختم ہو جانا۔
فنا بالامکان: کسی چیز کا اپنے وجود کے اعتبار سے ختم ہو سکنا، اگرچہ اسے عملاً ختم نہ کیا جائے۔

جنت اور جہنم عملاً فنا نہیں ہوں گی، لیکن مخلوق ہونے کے اعتبار سے ان کی فنا ممکن ہے؛ اللہ تعالیٰ چاہیں تو انہیں فنا کر سکتے ہیں۔ ان کا ہمیشہ باقی رہنا اللہ تعالیٰ کی مشیت سے ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

فنا بالفعل اور فنا بالامکان

جنت و جہنم کی بقا اور خیر و شر کی تقدیر