جنت اور جہنم کے علاوہ چھ چیزیں بھی ایسی ہیں جو فنا نہیں ہوں گی:
عرش
کرسی
عَجْبُ الذَّنَب — ریڑھ کی ہڈی کا آخری حصہ۔
ارواح
لوح
قلم
جنت اور جہنم کو شامل کرکے یہ آٹھ چیزیں بنتی ہیں۔ ان کی بقا اللہ تعالیٰ کی عطا ہے، ذاتِ باری تعالیٰ کی طرح ذاتی اور غیر مخلوق ہونا مراد نہیں۔