حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ بخل، بزدلی، بڑھاپے کی خرابی، سینے کے فتنے اور عذابِ قبر سے پناہ مانگتے تھے۔ (سنن النسائی، کتاب الاستعاذة)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ ... وَعَذَابِ الْقَبْرِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ... اور عذابِ قبر سے۔
ان متعدد آفات کے ساتھ عذابِ قبر سے پناہ مانگنا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سے حفاظت بھی اللہ تعالیٰ ہی سے طلب کی جاتی ہے۔