اسباقکراماً کاتبین، ملک الموت اور عذاب و سوالِ قبرکوئز

حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَهُمْ لَا يُفَرِّطُونَ
یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آتی ہے تو ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اس کی روح قبض کر لیتے ہیں اور وہ کوتاہی نہیں کرتے۔ (الانعام: 61)

ملک الموت کے ساتھ فرشتوں کی ایک جماعت روح قبض کرنے کے عمل میں مقرر ہے۔ اسی لیے آیت میں رُسُلُنَا جمع کا لفظ آیا ہے۔ تمام فرشتے اس کام کو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق انجام دیتے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

ملک الموت اور اس کے ساتھ فرشتے

کراماً کاتبین، ملک الموت اور عذاب و سوالِ قبر