اسباقاللہ تعالیٰ کی صفات کی ازلیت اور کمالکوئز

عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ — اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہیں۔
وَكُلُّ شَيْءٍ إِلَيْهِ فَقِيرٌ — ہر چیز اس کی محتاج ہے۔
وَكُلُّ أَمْرٍ عَلَيْهِ يَسِيرٌ — تمام امور اس کے لیے آسان ہیں۔
لَا يَحْتَاجُ إِلَى شَيْءٍ — وہ کسی چیز کے محتاج نہیں۔

ان چاروں مفاہیم کا حاصل یہ ہے کہ محتاجی مخلوق کا وصف ہے، جبکہ قدرتِ کاملہ اور بے نیازی اللہ تعالیٰ کے لیے ثابت ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

قدرت اور بے نیازی کا تقابل

اللہ تعالیٰ کی صفات کی ازلیت اور کمال