اسباقاللہ تعالیٰ کی صفات کی ازلیت اور کمالکوئز

خَلَقَ الْخَلْقَ بِعِلْمِهِ
اللہ تعالیٰ نے مخلوقات کو اپنے علم کے مطابق پیدا فرمایا۔

اللہ تعالیٰ کا علم یہ نہیں کہ پہلے مخلوق پیدا ہو، پھر اس کے حالات کا علم حاصل ہو۔ وہ جانتے ہیں کہ مخلوق کس طرح پیدا ہوگی، کہاں وجود میں آئے گی اور اس کے حالات کیا ہوں گے۔

علمِ الٰہی مخلوق کے وجود اور اس کے حالات سے پہلے بھی ثابت ہے؛ کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اللہ تعالیٰ کا علم مخلوق کی پیدائش سے پہلے

اللہ تعالیٰ کی صفات کی ازلیت اور کمال