وَلَا بِإِحْدَاثِهِ الْبَرِيَّةَ اسْتَفَادَ اسْمَ الْبَارِي
اور مخلوق کو وجود عطا کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کو پہلی مرتبہ «باری» کا نام نہیں ملا۔
خالق اور باری دونوں اللہ تعالیٰ کی صفات اور اسمائے مبارکہ سے متعلق ہیں۔ مخلوق نئی پیدا ہوتی ہے، مگر اللہ تعالیٰ کے کمال میں کوئی نئی چیز داخل نہیں ہوتی۔
مخلوق کے پیدا ہونے سے پہلے بھی اللہ تعالیٰ ان اسماء کے مستحق تھے۔