لَهُ مَعْنَى الرُّبُوبِيَّةِ وَلَا مَرْبُوبَ
اللہ تعالیٰ اس وقت بھی «رب» ہونے کی صفت سے متصف تھے جب ابھی کوئی مربوب، یعنی پرورش پانے والی مخلوق، موجود نہ تھی۔
ربوبیت اللہ تعالیٰ کا کمال ہے، جبکہ مربوب وہ مخلوق ہے جو اس کی پرورش اور تدبیر کی محتاج ہے۔
مربوب کے حادث ہونے سے ربوبیت کی ازلیت میں کوئی فرق نہیں آتا۔