اسباقخلافتِ راشدہ، عشرہ مبشرہ، سلف صالحین اور کراماتِ اولیاءکوئز

خلافتِ راشدہ کی خاص اصطلاح ان چار خلفاء کے لیے ہے جن کا تعلق نزولِ آیت کے وقت ایمان والوں سے قائم تھا۔

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ آیت کے نزول کے وقت مسلمان نہیں ہوئے تھے؛ حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما اس وقت کم عمر اور نابالغ تھے۔ اس لیے اس خاص استدلال میں انہیں چار خلفائے راشدین کی جماعت میں شامل نہیں کیا جاتا۔

خلافت کا عمومی نام اور خلافتِ راشدہ کی خاص اصطلاح میں فرق قائم رکھنا ضروری ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

خلفائے اربعہ اور دوسرے عہد

خلافتِ راشدہ، عشرہ مبشرہ، سلف صالحین اور کراماتِ اولیاء