اسباقخلافتِ راشدہ، عشرہ مبشرہ، سلف صالحین اور کراماتِ اولیاءکوئز

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ
اللہ تعالیٰ نے تم میں سے ایمان والوں سے وعدہ فرمایا۔

خلفائے اربعہ، یعنی حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضی اللہ عنہم، نزولِ آیت کے وقت موجود تھے اور ایمان لا چکے تھے۔ ان کے حق میں خلافت کی بشارت کو اس وعدے کے ساتھ مربوط کیا جاتا ہے۔

ان چاروں کی خلافت کو خلافتِ راشدہ کی خاص اصطلاح سے یاد کیا جاتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

وعدۂ خلافت کے مصداق

خلافتِ راشدہ، عشرہ مبشرہ، سلف صالحین اور کراماتِ اولیاء