اسباقتقدیر کا راز، علمِ الٰہی اور لوح و قلمکوئز

وَادِّعَاءُ الْعِلْمِ الْمَفْقُودِ كُفْرٌ
جو علم اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو عطا نہیں فرمایا، اس کے حصول کا دعویٰ کرنا کفر ہے۔

بندے کو یہ سمجھنا چاہیے کہ علم کی بعض حقیقتیں اس سے مخفی ہیں۔ محض گمان، قیاس یا خیال سے تقدیر کے ان مخفی فیصلوں کا یقینی علم حاصل نہیں ہو جاتا۔ جس چیز کا علم دیا نہیں گیا اسے اپنی معلومات میں شامل قرار دینا علمِ بندگی کی حد سے تجاوز ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

علمِ مفقود کا دعویٰ

تقدیر کا راز، علمِ الٰہی اور لوح و قلم