اسباقتقدیر کا راز، علمِ الٰہی اور لوح و قلمکوئز

وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا
اور اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو پیدا کیا، پھر اس کا اندازہ خوب مقرر فرمایا۔

کائنات کی کوئی چیز اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کے مقرر کردہ اندازے سے باہر نہیں۔ مخلوق کا وجود اور اس کے حالات بے علم یا بے حساب نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی تعیین کے تابع ہیں۔ تقدیر پر ایمان اسی اصول کو تسلیم کرنا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ہر چیز کا مقررہ اندازہ

تقدیر کا راز، علمِ الٰہی اور لوح و قلم