اسباقعرش و کرسی، بے نیازیِ الٰہی اور معیت و احاطہکوئز

وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ
اور اس دن تمہارے رب کا عرش ان کے اوپر آٹھ اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ (الحاقہ: 17)

قیامت کے دن عرش کے اٹھائے جانے کا ذکر اس کے وجود کی صریح دلیل ہے۔ اس خبر پر ایمان رکھتے ہوئے اٹھانے کی پوری کیفیت اپنے خیال سے بیان نہیں کی جاتی۔

سبق کھل رہا ہے...

عرش کے اٹھانے والے فرشتے

عرش و کرسی، بے نیازیِ الٰہی اور معیت و احاطہ