لَا هُوَ يَسْتَطِيعُ فَكَّ مَرْوَدِهِ لِمَا غَدَا فِي يَدِي مُرْتَهَنَا
وہ اپنے گروی رکھے ہوئے سرمہ آلے کو چھڑانے کی قدرت نہیں رکھتا۔
وَلَا مَجَالَ لِيَ لِضِيقِ ذَاتِ يَدِي فِيهِ اتِّسَاعٌ لِلْعَفْوِ حِينَ جَنَى
اور میری تنگ دستی بھی ایسی ہے کہ نقصان کے باوجود فراخ دلی سے معاف کر دینے کی گنجائش نہیں۔
یہ دو شعر مقدمے کی اصل پیچیدگی کھولتے ہیں: نوجوان ادا نہیں کر سکتا اور بزرگ چھوٹ نہیں دے سکتا۔