تَفْرُجُ رُؤْيَتُهُ غُمَّتِي
اس کی ملاقات میری پریشانی دور کرتی ہے۔
تَرْوِي رِوَايَتُهُ غُلَّتِي
اس کی روایت میری پیاس بجھاتی ہے۔
پہلے فقرے میں رؤيته اور دوسرے میں روايته فاعل ہیں؛ دونوں افعال کے بعد آئے ہیں۔ غمتي اور غلتي مفعول بہ ہیں۔
اس ترتیب کی پہچان سے عبارت کے ترجمے میں فاعل اور مفعول الٹنے کی غلطی نہیں ہوتی۔