«فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ»
پس ہم کتنے عمدہ بچھانے والے ہیں!
اس مقام پر مدح کا مرجع «نَحْنُ» پہلے سیاق سے متعین ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے کوئی نیا استئنافی جواب یا مستقل قائم مقام عبارت لانے کی حاجت نہیں۔ ایسے حذف کی صحت کا انحصار اس بات پر ہے کہ صریح لفظ کے بغیر مرجع واضح ہو اور معنی معلق نہ رہ جائے۔