إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ
مومن تو آپس میں بھائی ہیں۔
«إنما» بسا اوقات نفی و استثناء کے مساوی حصر کا مفہوم دیتی ہے، لیکن اس میں نفی و استثناء الگ الفاظ سے ظاہر نہیں کیے جاتے۔ مقصور و مقصور علیہ کی تعیین سیاق اور ترتیب پر موقوف ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
القصر بالعطف والنفي والاستثناء وإنّما