اسباقتکمیلی مشق 4: حالِ مخاطب، تاکیدِ خبر اور قصر کا تطبیقی محاکمہکوئز

لَا تُهْمِلِ الْمَوْعِدَ؛ لَا تُهْمِلْهُ.
وقت کی پابندی کو نظرانداز نہ کرو؛ اسے ہرگز نظرانداز نہ کرو۔

دوسرا جملہ اگر تاکیدِ تنبیہ، خطرے کی اہمیت یا مخاطب کی غفلت کے لحاظ سے مفید ہو تو تکرار بطور اطناب سمجھا جاسکتا ہے۔ اگر وہی اعادہ بے محل ہو اور سامع کے لیے کوئی نیا اثر پیدا نہ کرے تو محض طوالت کو بلاغت نہیں کہا جائے گا۔

اس تجزیے میں لفظوں کے اضافے کو پہلے متعین کریں، پھر اس اضافہ سے حاصل فائدہ دکھائیں۔ جب تک یہ دوسرا مرحلہ پورا نہ ہو، اطناب کی مثبت قیمت ثابت نہیں ہوتی۔

سبق کھل رہا ہے...

اطناب کی زیادت اور حشو کی بے فائدگی

تکمیلی مشق 4: حالِ مخاطب، تاکیدِ خبر اور قصر کا تطبیقی محاکمہ