اسباقاضافی مشق و تطبیقات — اعلیٰ درجے کی بلاغی تحلیل اور حل شدہ نصوصکوئز

«نَعْبُدُكَ» کا بنیادی معنی ہے: ہم تیری عبادت کرتے ہیں۔

«إِيَّاكَ نَعْبُدُ»
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں۔

مفعول «إِيَّاكَ» کی تقدیم سے اختصاص نمایاں ہوا: عبادت کو مخاطب کے لیے خاص کیا گیا۔ نحوی سطح پر «إيّاك» مفعول بہ مقدم اور «نعبد» فعلِ مضارع ہے، جس کا فاعل مستتر «نحن» ہے۔ ہر تقدیم لازماً قصر نہیں دیتی؛ اس مثال میں مفہوم کی تعیین نحوی ترتیب اور مقامِ توحید دونوں سے ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تقدیم، اختصاص اور سیاق

اضافی مشق و تطبیقات — اعلیٰ درجے کی بلاغی تحلیل اور حل شدہ نصوص