وَإِنْ كَانَ عَنْ وَاجِبٍ فَعَلَيْهِ أَنْ يُقِيمَ غَيْرَهُ مَقَامَهُ.
ترجمہ: اور اگر وہ واجب ہدی ہو تو اس کی جگہ دوسرا جانور دینا لازم ہے۔
يُقِيمَ غَيْرَهُ مَقَامَهُ یعنی اس کے بجائے دوسرا معتبر جانور پیش کرے۔
پہلے جانور کے راستے میں ہلاک ہونے سے اصل واجب ادا نہیں ہوا؛ ذمہ داری باقی رہتی ہے۔