اصل عبارت میں من غير أن يحضر السلعة اہم قید ہے: فروخت کی چیز کو مسجد کے اندر حاضر نہ کرے۔ یوں عبادت کی جگہ تجارتی نمائش اور مال کی نقل و حرکت سے محفوظ رہتی ہے۔
مثال کے طور پر کسی ضروری چیز کی قیمت طے کرنے اور دکان کے پورے سامان کو مسجد کے اندر لاکر فروخت کرنے میں واضح فرق ہے۔