وَلَا يُشْعِرُ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ
ترجمہ: اور امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک اشعار نہ کرے۔
اس ایک مسئلے میں متن نے امام ابو یوسف و امام محمد کی اجازت اور امام ابو حنیفہ کی ممانعت الگ بیان کی ہے۔ تقلید اور اشعار الگ عمل ہیں؛ دونوں کے بارے میں ایک ہی حکم نقل کرنا درست نہیں۔