اشتراک فی صلاۃٍ واحدۃ سے مراد محض دونوں کا ایک وقت میں نماز پڑھنا نہیں، بلکہ مخصوص شرائط کے ساتھ ایک امام کی جماعت میں شریک ہونا ہے۔
مثلاً دو افراد الگ الگ اپنی نمازیں پڑھ رہے ہوں، یا درمیان میں دیوار، مستقل حائل یا شرعاً معتبر فاصلہ ہو، تو وہ صورت خودبخود مذکورہ محاذات میں داخل نہیں۔ اتصالِ صف اور اشتراکِ اقتدا میں فرق ضروری ہے۔